بڑے لوگوں نے تماشا بنا رکھا ہے، جب دل چاہا سڑکیں بند کردیں: عدالت عظمیٰ
اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے سکیورٹی کے نام پر میریٹ اور سرینا ہوٹل کے سامنے کھڑی گئی رکاٹوں کا نوٹس لیتے ہوئے دونوں فائیو سٹار ہوٹلز کے سامنے کھڑی کی گئی رکاٹوں کو فوری ہٹاکر آج تک تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ بڑے لوگوں نے کیا تماشا بنا رکھا ہے جب دل چاہا سڑکیں بند کردیں۔ عدالت نے سرینا ہوٹل کے منیجر پر برہمی کا اظہار کیا اور ریمارکس دیئے سرینا ہوٹل کے سامنے کھڑی کی گئی تمام رکاٹیں فوری ہٹا دیں، مرکزی دروازے کے سامنے سے بھی تمام رکاٹیں ہٹائیں۔ میریٹ ہوٹل کی جانب سے کھڑی کی گئی رکاوٹیں بھی ہٹائیں، وہاں کتے کا کمرہ بنا ہوا ہے اسے بھی ختم کریں، وہاں بڑے بڑے بندے رہتے ہونگے، ہمیں یہ باتیں بالکل پسند نہیں ہیں۔پولیس چیک پوسٹ کو بھی منتقل کریں۔
EXIT کی تلاش
خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے ...
قریبی دوست ہی پیٹھ پیچھے چھرا گھونپ رہے ہیں،امریکی پادری کی رہائی فتح ...
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے ہمارے اتحادی ہی ہماری پیٹھ پیچھے چھڑا گھونپ ...
سابق کے الیکٹرک ملازم نے بازو پکڑنا چاہا میئر کراچی نے ہاتھ پکڑ کر دور ...
کراچی(سٹاف رپورٹر ) الیکٹرک کا سابق ملازم جمیل زاہد سپریم کورٹ کراچی رجسٹری ...
عدالت عظمیٰ نے 4 متفرق آئینی درخواستیں خارج کردیں
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے متفرق چار آئینی ...
ملزمان کی عدم گرفتاری کیخلاف دائردرخواست، کیس عدالت عالیہ اور عدالت ...
راولپنڈی (نیوزرپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گلزار احمد خالد نے تحریک ...