کوئی پتنگ کا نشان استعمال کرے تو قوانین کی خلاف ورزی ہے: فاروق ستار
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سربراہ ایم کیو ایم فاروق ستار نے پی آئی بی کالونی میں پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ پتنگ کا نشان کوئی استعمال کررہا ہے تو قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ ابھی تک الیکشن کمشن نے پتنگ کا نشان نہیں لیا۔ بہادر آباد والوں نے الیکشن کمشن میں جو کہا وہ دھوکے بازی میں آتا ہے۔ اٹھارہ مارچ کو یوم تاسیس یوم عزم و یکجہتی کے نام سے منائیں گے۔ جتنا جلد ہمیں جناح گرائونڈ جانے دیا گیا اتنا جلدی لندن کو پیچھے چھوڑ جائیں گے۔ جناح گرائونڈ نہیں تو لیاقت علی خان چوک میں جلسے کی اجازت دی جائے۔
آپ کی بہت تعریف سنی ہے، دہشت گردی میں آپ کا بہت نقصان ہوا ہے:چیف جسٹس ...
پشاور: سپریم کورٹ نے آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کو غیر متعلقہ افراد سے ...
ننکانہ: فیس بک دوستی، بیساکھی تہوار میں آنیوالی بھارتی لڑکی نے اسلام ...
ننکانہ صاحب (نمائندہ نوائے وقت) بیساکھی تہوار میں شرکت کیلئے آنے والی ...
اسلام آباد : نئے ائیرپورٹ پر مشکوک ڈرون کو تباہ کردیا گیا
اسلام آباد:ائیرپورٹ پر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں نے ویڈیو بنانے والے ایک ...
فاروق ستار نے خلاف ورزی کی اب پارٹی دستور کے تحت چلے گی،کنور نوید
حیدرآباد (نامہ نگار)سچائی اور حق پرمبنی جدوجہد میں مشکلات اور مصائب کا ...
قوانین کی خلاف ورزی پر سزا، بہترین معیار پر انعام،پنجاب فود اتھارٹی کا ...
قوانین کی خلاف ورزی پر سزا جبکہ بہترین معیار پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرف سے ...
ڈرگ ایکٹ اور حفظان صحت قوانین کی خلاف ورزی 2 فوڈ آؤٹ لٹیس 6 ڈرگ سٹورز ...
اسلام آباد ( وقائع نگار) چیف کمشنر اسلام آباد آفتاب اکبر درانی کی ہدایت پر ...