بھارت سے 25 برس بعد آنے والا آبائی گاؤں پہنچ گیا، ماں بیٹے سے مل کر رو پڑی

15 مارچ 2018

مانسہرہ (نوائے وقت رپورٹ) بھارت سے 25 سال بعد آنے والا سراج آبائی گاؤں شارکول پہنچ گیا۔ پچیس سال بعد بیٹے سے مل کر والدہ پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں۔ سراج نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت میری بیوی اور 3 بچوں کو بھی بھارت سے پاکستان لائے۔