کرکٹ میچ پر جوا، ایک جواری گرفتار

15 مارچ 2018

مصطفی آباد/للیانی(نمائندہ نوائے وقت)بھارت اور سری لنکا کے درمیان کرکٹ میچ پر جوا لگانے والا گرفتار، موبائل فون، پرچیاں و نقدی بر آمد۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ مصطفی آباد نے شفیق احمد کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پرچیاں ، موبائل فون و نقدی بر آمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

6 جواری گرفتار

فیروز والا (نامہ نگار) شاہدرہ اور سرکل پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر ...