جی سی یو میں سٹاف کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز
لاہور (نمائندہ سپورٹس+سٹاف رپورٹر)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے سٹاف ممبران میں کرکٹ جنون، یونیورسٹی میںپانچویں سٹاف انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ نے شارٹ لگا کر ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا ۔
مائوں کی سنائی داستانیں
مائیں جو کہانیاں ہمیں بچپن میں سنایا کرتی تھیں ان میں اکثر ایسے مقامات آتے ...
چوہدری نثار پارٹی چھوڑ دینگے،نہیں چھوڑیں گے....شرطیں لگ گئیں
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما چوہدری نثار علی خان کی پارٹی قیادت سے ناراضگی کے ...
کپتان نے پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ اڑا دی
کپتان نے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ اڑا دی، ندیم افضل چن ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی ...
الیکشن کمشن پولنگ سٹاف کی ٹریننگ کا آغاز 23 اپریل سے کریگا
ملتان (سرفراز انصاری سے) عام انتخابات 2018ء کے سلسلے میں الیکشن کمشن آف پاکستان ...
انڈر 13 ریجنل کرکٹ ٹورنامنٹ زواری کرکٹ اکیڈمی میں آج پہلا میچ ملتان اور ...
ملتان (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام انڈر13ریجنل کرکٹ آج ...
انڈر13 انٹر ریجن کرکٹ ٹورنامنٹ میں کرکٹ کا نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا، شکیل ...
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے مشیر شکیل شیخ نے کہا ...