پی ایس ایل فائنل کے انعقاد پر کراچی کی رونقوں میں اضافہ ہو گا‘ وسیم اختر

15 مارچ 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی میں پی ایس ایل کے فائنل کے انعقاد سے شہر کی رونقوں میں اضافہ ہو گا وہ نیشنل اسٹیڈیم کے دورے کے بعد بات چیت کر رہے تھے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ نیشنل اسٹیڈیم کے علاقے اور سڑکوں کو دلہن کی طرح سجایا جائے۔
وسیم اختر/ رونقیں