سید جواد حسین کا ناول گمنام عشق شائع ہو گیا

15 مارچ 2018

لاہور (کلچرل رپورٹر) مصنف اور ناول نگار سید جواد حسین کا ناول گمنام عشق شائع ہو گیا۔ گمنام عشق ایک ایسے شخص کی کمائی ہے جو عشق مجازی سے نکل کر عشق حقیقی کی طرف چلا جاتا ہے۔ ناول پی ٹی بی ایم گروپ ٹانڈہ گجرات نے شائع کیا ہے۔ سید جواد حسین نے انتساب اپنے والدین کے نام کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی دعاؤں سے ہی اس مقام تک پہنچا ہوں۔