تاج میڈیکل کمپلیکس کے قریب کچرا کنڈی سے 3 نوزائیدہ بچوں کی لاشیں برآمد

15 مارچ 2018

کراچی (کرائم رپورٹر) بریگیڈ کے علاقے میں تاج کمپلیکس کے نزدیک کچرا کنڈی سے تین نوزائیدہ بچوں کی لاشیںبرآمد۔ پولیس نے تفتیش شروع کردی۔ پولیس کاکہنا ہے کہ ایک ساتھ تین نوزائیدہ بچوں کی لاشوں کا ملناتعجب خیز ہے۔ خیال کیا جانا ہے کہ ان لاشوں کا تعلق کسی قریبی اسپتال سے ہے۔ اس بارے میں اسپتالوں کا ریکارڈ چیک کیاجا رہا ہے۔
نوزائیدہ لاشیں