ممبئی پولیس نے ادت نارائن کے بیٹے کو گرفتار کرلیا

15 مارچ 2018

ممبئی (آن لائن)ممبئی پولیس نے ادت نارائن کے بیٹے ادتیا نارائن کو گرفتار کرلیا۔ ممبئی کے علاقے ورسوا میں اپنی گاڑی سے رکشے کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور اور اس میں موجود مسافر زخمی ہوگئے اور اس حوالے سے انہوں نے پولیس سے رپورٹ درج کروائی۔