میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں ڈرامہ ’’نائٹ 2018ئ‘‘ کا اہتمام

15 مارچ 2018

لاہور(کامرس رپورٹر)خلیفہ ڈرامیٹکس کونسل شیخ خلیفہ بن زاید النہیان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج لاہورکی جانب سے" ڈرامہ نائٹ 2018 " کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر فرید احمد خان، چیئرمین اینڈ ڈین، شیخ زاید میڈیکل کمپلیکس لاہور و پرنسپل شیخ خلیفہ بن زاید میڈیکل کالج تھے جبکہ اس موقع پرفیکلٹی ممبران سمیت طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی۔