;آرمی چیف جنرل باجوہ کا بہاولپور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

15 مارچ 2018

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گزشتہ روز بہاولپور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں کور کمانڈر نے حربی تیاری اور سلامتی کے بارے میں انہیں بریفنگ دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید نے تیاری کے معیار اور چوکسی پر دستوں کی تعریف کی اور کہا کہ نیم روائتی جنگ میں مصروفیت کی وجہ سے روایتی خطرات کی طرف سے ہماری توجہ کم نہیں ہو بلکہ ہم جنگ میں مزید پختہ ہو گئے ہیں۔
جنرل باجوہ