میئر لندن صادق خان کو قتل کی دھمکیاں

15 مارچ 2018

اسلام آباد(آن لائن) میئر لندن صادق خان کو نامعلوم شخص کی طرف سے قتل کی دھمکیاں ، موبائل فون پر ملنے والے پیغامات میں دی جانیوالی قتل کی دھمکیوں پر میٹرو پولیٹن پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔