کنیپال: اپنی تاریخ پیدائش کا جعلی اندراج کرانے پر چیف جسٹس برطرف
ٹھمنڈو(اے ایف پی) دستاویزات میں اپنی تاریخ پیدائش کا جعلی اندراج کرانے کے الزام میں نیپال کے چیف جسٹس گوپال پیراجولی کو برطرف کردیا گیا ہے جوڈیشل کونسل کا کہنا ہے کہ گوپال کو 7 ماہ قبل 65 برس کی عمر میں ریٹائر ہوجانا چاہیے لیکن انہوں نے اپنی مدت ملازمت بڑھانے کیلئے تاریخ پیدائش کا جعلی اندراج کرایا ، نیپال میں چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ کی عمر 65 برس ہے۔
برطرف
ٹی وی سکرینوں پر اب نیکی ہی نیکی نظر آتی ہے
وطنِ عزیزمیں ان دنوں اظہارِ رائے کی بے پناہ آزادی نے پریشان کردیا ہے۔ سنسرشپ ...
لندن فلیٹس خاندان نے قومی خزانے سے نہیں خریدے،اگر کرپشن کے ذریعے مال ...
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سماعت سے قبل کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی ...
سپریم کورٹ نے این آراو قانون سے متعلق سابق صدر پرویزمشرف،آصف زرداری، ...
سپریم کورٹ میں این آراو قانون سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس کی سربراہی ...
غداری کیس: جسٹس یاور علی خصوصی عدالت کے سر براہ، جسٹس نذر اکبر رکن مقرر، ...
اسلام آباد(صباح نیوز) چیف جسٹس نے سابق صدر مشرف کیخلاف غداری کیس کی سماعت ...
انتخابی فہرستوں میں ووٹ کے اندراج‘ منتقلی کوائف کی درستی کیلئے 24 اپریل ...
ملتان (سٹاف رپورٹر) جنرل الیکشن 2018ء کے سلسلے میں ابتدائی انتخابی لسٹوں کی ...
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار نصف آبادی کا بطور ووٹر اندراج
کراچی (نوائے وقت نیوز) ملکی تاریخ میں پہلی بار کل آبادی کا نصف سے زائد حصہ ...