میئر کراچی کے دفتر کے باہر کے ایم سی ملا زم کی خو د سو ز ی کی کو شش

15 مارچ 2018

کراچی ( وقائع نگار) کے ایم سی کے ایک ملا ز م کی میئر کراچی کے دفتر کے باہر خو د سو زی کی کو شش ملا زم وسیم نے خو د پر پٹرول چھڑکا تو سا تھیو ں نے ر و ک لیا ۔ وسیم کا کہناہے کہ تین مہینے سے تنخوا ہ نہیں ملی ۔ میئر کراچی نے15 روز قبل یقین دہا نی کرائی تھی کہ تنخواہ مل جا ئے گی ،میرا 18 سال کا بیٹا بھی بیماری میں انتقال کر گیا ۔
خو د سو زی کو شش