خسرہ ویکسین میں کوئی خرابی نہیں ہے ، سیکر یٹری صحت سندھ

15 مارچ 2018

کراچی ( وقائع نگار) حکو مت سندھ کے سیکر یٹری صحت ڈاکٹر فضل اللہ پیچو ہو نے اپنے دفتر میں ہنگامی پر یس کا نفرنس سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ ضلع بے نظیر آباد ( نواب شاہ ) میں محکمے کے مقامی حکا م کی غفلت سے خسرہ سے اموات ہوئیں ۔ خسرہ ویکسین منتقل کر نے کے لئے محفوظ طریقہ اختیار نہیں کیا گیا ۔ و اقعہ کے ذمہ دار عملے کے خلاف ایکشن لیا گیا ہے ۔ خسرہ کی ویکسین میں کوئی خرابی نہیں ۔
سیکر یٹری صحت