صادق سنجرانی کا بطور چیئر مین سینیٹ انتخا ب بلو چستان ہا ئی کو رٹ میں چیلنج
کوئٹہ(بیورو رپورٹ)سےنےٹر میر صادق سنجرانی کا بطور چےئرمین سےنےٹ انتخاب بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیابلوچستان ہائیکورٹ میں چےئرمین سےنےٹ میر صادق سنجرانی کے انتخاب کے خلاف آئےنی درخواست دائر کردی گئی ہے جمیل رمضان ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئےنی طور پر صدر مملکت کی عمر 45برس ہونی چاہئےے لیکن صادق سنجرانی کی عمر 45سال سے کم ہے ،اسطرح وہ صدر مملکت کی غیر حاضری میں قائم مقام صدر کا حلف نہیں اٹھا سکیں گے ،آئےنی درخواست پر سماعت آج بلوچستان ہائیکورٹ کا ڈوےژنل بنچ کریگا
انتخا بی چیلنج
انتخابات کے مو¿خر ہونے کا نقصان
ربّ کریم کے فضل سے پاکستان اسلامی ہونے کے علاوہ ایک جمہوری مملکت بھی ہے۔ ...
واہ رے اقتدار تیرا نشہ
سابق صدر پرویز مشرف نے اقتدارکے جو مزے لئے ہیں وہ انہیں چین سے بیٹھنے نہیں ...
نوازشریف اداروں کیخلاف بات نہ کریں‘ عدلیہ سوچے‘ انتظامی اختیارات ...
اسلام آباد (آئی این پی+آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ ...
بلو چستان کیلئے ہر سطح پرآواز بلند کروں گا ، صادق سنجرانی
دالبندین (نا مہ نگار)چیئر مین سینیٹ میر صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ الیکشن ...
چیئر مین سینٹ منتخب ہونے پر ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر علی لاریجانی کی ...
تہران (صباح نیوز)ایران کے پارلیمانی سپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے پاکستان کی ...
بلو چستان اسمبلی میں مسلم لیگ ن کا ایک رکن حکو متی بنچوں پر بیٹھ گیا
کوئٹہ (نما ئندہ نوائے وقت )پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کو ایک اور دھچکا ...