کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے

15 مارچ 2018

کوئٹہ (بیو رو رپو رٹ) کوئٹہ اور قلا ت میں زلزلے کے جھٹکے عوام میںخو ف وہراس فوری طور پر کسی جا نی و ما لی نقصان کی اطلا ع نہیں ملی۔ تفصیلا ت کے مطابق بدھ کے ر وز کوئٹہ اور ضلع قلا ت کے گر دونواح کے علا قوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر اسکیل 3.6 ریکا ر ڈ کیا گیا زلزلے کا مر کز قلا ت کے جنو ب کی جا نب 20 کلو میٹر دور تھا ۔
زلزلے