و زیر اعلیٰ کا کو ئٹہ کا د ورہ ٹریفک نہیں روکی گئی

15 مارچ 2018

کوئٹہ (بیو رو رپو رٹ) وزیر اعلیٰ بلو چستان نے کم سیکو ر ٹی کے ہمراہ کوئٹہ شہر کا دورہ کیا وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بدھ کے روز کو ئٹہ شہر کا اچانک دورہ کیا اور جہا ں بھی گئے کہیں بھی ٹریفک نہیں روکی گئی اور و زیر اعلیٰ کی گاڑی کے ساتھ عام لو گوں کی گاڑیاں چلتی رہیں اور سیکو ر ٹی کا کوئی خا ص انتظام نہیں تھا کئی لو گوں کو وزیر اعلیٰ بلو چستان کے گزر جا نے کے بعد پتہ چلا کہ وزیر اعلیٰ یہا ں سے گزر ے ،وزیر اعلیٰ بلو چستان جب شہداءزہری فلائی اوور سے اتر ر ہے تھے تو کسی کو معلو م نہیں ہو سکا کہ وزیر اعلیٰ یہا ں سے گزر ے ہیں۔ لو گوں نے کہا کہ یہ عوامی وزیر اعلیٰ ہے جو کم سیکو رٹی میں آزادانہ طور پر گھو متے ہیں۔
وزیر اعلیٰ دورہ