گوادر میں ٹرمینل کی تعمیر کیلئے چائنا کی کمپنی نے سٹڈی مکمل کر لی
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی کی مجلس قائمہ برائے منصوبہ بندی کو بتایا گیا ہے کہ گوادر میں 1000 میٹر طویل ٹرمینل کی 5 برتھوں کے ساتھ تعمیر کرنے کے لئے چائنا اوورسیز ہولڈنگ کمپنی نے فزیبلٹی سٹڈی مکمل کر لی ہے۔ چینی کمپنی نے دو لاکھ گیلن پانی کی گنجائش کا حامل سینی ٹیشن پلانٹ بھی لگا لیا ہے۔ کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ پاکستان ریلویز کے ایم ایل ون منصوبے پر 3 ماہ کے اندر کام شروع ہو جائے گا۔
چیف جسٹس اپنی بات سنا دیتے ہیں کوئی اور بولے تو پابندی لگا دیتے ہیں: ...
اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ ملک ...
شہباز کا کراچی کو نیویارک بنانے کا دعویٰ! مگر کیسے؟
انگریزی کا ایک لفظ ہے Audacity اُردو میں اس کے معنی خود اعتمادی بھی ہے اور ڈھٹائی ...
کچھ لوگوں کو سکیورٹی واپس لینے پر اعتراض ہے، جس کی زندگی کو خطرہ ہے اس ...
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے جان کے خطرے کا شکار افراد سے سکیورٹی واپس نہ لینے ...
پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند‘ شہد سے میٹھی ہے: ڈپٹی پراجیکٹ منیجر برج ...
کبیروالا(نامہ نگار) پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند اور شہد سے زیادہ میٹھی ہے ...
پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند‘اور شہد سے میٹھی ہے: ڈپٹی پراجیکٹ منیجر ...
کبیروالا(نامہ نگار) پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند اور شہد سے زیادہ میٹھی ہے ...
حکومت ٹیکسیشن کے نظام میں بہتری کیلئے کامیاب ممالک کے ماڈل کو سٹڈی ...
لاہور( کامرس رپورٹر )آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ ...