بلو چستان اسمبلی کا اجلا س آج ہو گا

15 مارچ 2018

کو ئٹہ (بیو رو رپو رٹ ) بلو چستان صوبائی اسمبلی کا مو سم گرما کا اجلاس آج جمعرات15 مارچ کو دو پہر چاربجے اسپیکر راحیلہ حمید خان درانی کی صدارت میں شروع ہو گا اجلاس تقریباً ایک ہفتے تک جار ی رہے گا۔