عمران کے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی تحقیقات‘ سیکرٹری لا اینڈ آرڈر فاٹا عدالت طلب

15 مارچ 2018

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) عمران کی سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کی تحقیقات کے معاملے پر عدالت نے سیکرٹری لا اینڈ آرڈر فاٹا حسین محمود یوسفزئی کو طلب کرلیا ۔