افغانستان میں پرتشدد واقعات میں اہم کمانڈر سمیت 4 طالبان اور دو پولیس اہلکار ہلاک
کابل (آن لائن) افغانستان میں پرتشدد واقعات میں اہم کمانڈر سمیت 4 طالبان اور دو پولیس اہلکار ہلاک جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبائی حکام نے بتایا کہ صوبہ بغلان کے علاقے چشمہ شہر میں سکیورٹی فورسز نے طالبان کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا جسکے نتیجے میں اہم طالبان کمانڈر قاری بختیار سمیت چار جنگجو ہلاک ہوگئے۔ تین کو فورسز نے گرفتار کرلیا۔ دریں اثناءصوبہ ہلمند میں طالبان نے ایک پولیس چوکی کو خودکش کاربم دھماکے کانشانہ بنایا جسکے نتیجے میں دو پولیس اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔
افغانستان
چوہدری نثار پارٹی چھوڑ دینگے،نہیں چھوڑیں گے....شرطیں لگ گئیں
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما چوہدری نثار علی خان کی پارٹی قیادت سے ناراضگی کے ...
مائوں کی سنائی داستانیں
مائیں جو کہانیاں ہمیں بچپن میں سنایا کرتی تھیں ان میں اکثر ایسے مقامات آتے ...
کپتان نے پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ اڑا دی
کپتان نے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ اڑا دی، ندیم افضل چن ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی ...
افغانستان:سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں اہم طالبان کمانڈر ملا نواب ...
کابل(آن لائن)افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں اہم طالبان ...
پرتشدد واقعات میں ملوث ہونے اور لیڈ ی افسران سے بدتمیزی پر ڈی جی پی آر ...
لاہور(خصوصی رپورٹر)ترجمان محکمہ تعلقات عامہ پنجاب نے کہا ہے کہ ڈی جی پی آر ...
افغانستان: طالبان کا حملہ، سربراہ سمیت 10 پولیس اہلکار ہلاک، 4 زخمی، کئی ...
کابل(آئی این پی)افغان صوبہ ہرات میں طالبان حملے میں10 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ4 ...