موچکو میں ایرانی ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

15 مارچ 2018

کراچی (کرائم رپورٹر) موچکو کے علاقے میں پولیس نے ایرانی ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایرانی ڈیزل ریتی بجری کے ٹرک کے ذریعے حب ندی کے راستے کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایرانی ڈیزل ریتی بجری کے ٹرک کے ذریعے حب ندی کے راستے کراچی اسمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی پولیس کے مطابق18 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل ریتی بجری کے نیچے خفیہ ٹینک میں چھپایا گیا تھا۔ ایرانی ڈیزل برآمد کرکے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ایرانی ڈیزل

کراچی سے نیو یارک

کراچی پہنچ کر وزیراعلیٰ پنجاب نے کراچی کو نیو یارک بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ...