70 سے زیادہ لاپتہ افراد کے بازیابی کی درخواستوں پر آئی جی سندھ اور دیگر کو نوٹس جاری

15 مارچ 2018

کراچی (وقائع نگار)سندھ ہائیکورٹ نے وکیل عبدالرشید سمیت70سے زیادہ لاپتہ افراد کے بازیابی کی درخواستوں پر آئی جی سندھ، ڈی جی رینجرز اور دیگر کو نوٹس جاری کردیئے۔بدھ کو سندھ ہائیکورٹ میں وکیل عبدالرشید سمیت 70 سے زیادہ لاپتہ افراد کے بازیابی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی سندھ، ڈی جی رینجرزاوردیگر کو نوٹیس جاری کردیئے۔
نوٹس جاری