عظیم مملکت

15 مارچ 2018

اگر ہم اس عظیم مملکت پاکستان کو خوش اور خوشحال بنانا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنی پوری توجہ لوگوں اور بالخصوص غریب طبقے کی فلاح و بہبود پر مرکوز کرنی پڑیگی۔
خطبہ صدارت دستور ساز اسمبلی پاکستان
11 اگست 1947ء