خیر محمد خا صخیلی گو ٹھ میں یر قان سمیت مختلف بیماریو ں پر قابو نہ پا یا جا سکا ، مزید ایک عورت ہلا ک ہو گئی
کراچی (ہیلتھ رپو رٹر) کراچی کے قدیمی علا قے خیر محمد خا صخیلی گو ٹھ میں یر قان سمیت مختلف بیماریو ں پر قابو نہ پا یا جا سکا ، مزید ایک عورت ہلا ک ہو گئی ، بیماریو ں کے باعث فوت ہو نے والو ں کی تعداد پا نچ ہو گئی ، محکمہ صحت اور منتخب نما ئندوں کی جا نب سے کوئی اقدام نہ اٹھا یا گیا ، علا قے میں خو ف و ہراس مزید 9 افراد بیماری کے باعث شدید حا لت میںزیر علاج ہیں تفصیلات کے مطا بق کراچی کے قدیمی علا قے خا صخیلی گو ٹھ میں آلو دہ پانی ، غر بت ، بھو ک و بیر وزگاری کے باعث یر قان ، بچوں کے دل میں سوراخ سمیت عور توں میں پھیلنے والی بیماری پر قا
بونہیں پا یا جا سکا ۔منگل کے روز ایک عورت چالیس سالہ حسنہ زوجہ محمد خا صخیلی فوت ہو گئیں علا قے کے سماجی رہنما ﺅ ں سا جد خاصخیلی ، رحمت اللہ خا صخیلی ، مو لو ی خا لد ، محمد یوسف و دیگر نے میڈیا کو بتایا کہ پانچ ہزار سے زائد آبادی رکھنے ولا خیر محمد خا صخیلی گوٹھ بنیا دی سہو لیات کی عدم دستیا بی ، بیر وزگاری اور ما حو لیاتی آلو دگی کے باعث شدید خطرے میں ہے ، پہ درپہ علا قہ مکین فوت ہو رہے ہیں لیکن کوئی نما ئندہ صورتحا ل کا جا ئزہ لینے تک علا قے میں نہیں آیا ،انہو ں نے سندھ حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ فو ری طور پر ہنگا می طبی کیمپ قائم کر کے بیماری پر کنٹرول کیا جائے اور گوٹھ میں صاف پانی محیہ کر کے انسانی زندگیاں بچائی جا ئیں ۔