سہراب گوٹھ سے ہیروئنچی کی لاش ملی

15 مارچ 2018

کراچی( کرائم رپورٹر) سہراب گوٹھ میں نشے کی زیادتی نے ایک شخص کی جان لے لی۔ متوفی کی لاش پل کے نیچے سے ملی۔ پولیس کے مطابق متوفی ہیروئن کا عادی تھا۔