انٹر بورڈ کا اعلامیہ

15 مارچ 2018

کر اچی( نیوز رپورٹر )اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ حصہ دوم اور حصہ اول و حصہ دوم باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2018ءکیلئے سائنس، کامرس اور آرٹس گروپس بشمول امپروومنٹ آف ڈویژن، بینیفٹ کیسز اور ایڈیشنل سبجیکٹس کے طلباءکو امتحانی فارم جمع کرانے کا ایک اور موقع دیتے ہوئے نئی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔

انٹر بورڈ کا اعلامیہ

کراچی (نیوز رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے طلبہ کے وسیع تر مفاد میں ...