وزیراعظم کی امریکہ روانگی

15 مارچ 2018

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نجی دورے پر فیملی کے ہمراہ امریکہ روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم ہفتے کے اندر ہی وطن واپس آ جائیں گے۔ ان کے بیرونی دورے کا ایک مقصد ہمشیرہ کی سرجری بتایا گیا ہے۔
وزیراعظم/ امریکہ

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...