مکرمی! راج گڑھ یوسی 81میں گلی نمبر 50کی ٹیوب لائٹ دو ماہ سے خراب ہے۔ شام ہوتے ہی گلی میں اندھیروں کا راج ہو جاتا ہے ۔ بارہا شکایت کروا چکا ہوں مگر عمل درآمد نہ ہوسکا ۔ وزیراعلیٰ سے اپیل ہے کہ احکامات صادر فرمائیں(عبدالرحیم راج گڑھ)
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024