ایک کپ کافی اور چارکپ سبزچائے کے روزانہ استعمال سے ہارٹ اٹیک سےبچا جاسکتاہے،ڈاکٹروں نےنئی تحقیق میں انکشاف کردیا.
برطانیہ میں ہونے والی ریسرچ میں ڈاکٹروں کاکہنا ہے کہ روزانہ ایک کپ کافی کا استعمال ہارٹ اٹیک کے چانسز میں بیس فیصد کمی کرسکتا ہے،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کافی ایک کپ کے ساتھ چار کپ گرین ٹی کے بھی شامل کیے جائٰیں تومزید بہتر ہوجاتا ہے،ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ کافی اور گرین ٹی کا مسلسل استعمال انسانی صحت کے لیے بہت سود مند ثٓابت ہوسکتا ہے،تیرہ سال کی تحقیق کے دوران چوراسی ہزار جاپانی نوجوانوں پر ریسرچ کی گئی