٭شارٹ ڈائیلاگ ٭
لاہور (کلچرل رپورٹر) فلم سٹار شان کا بطور ہدایت کار فلم شروع کرنے کا اعلان ٭ کسی سیاسی جماعت کی طرف سے انتخاب میں حصہ نہیں لے رہی:حمیر اارشد ٭اداکاری آسان نہیں ،کامیابی کےلئے پاپڑ بیلنا پڑتے ہیں:لیلیٰ زبیری٭اداکارہ بندیا نے رقص اور کلاسیکل موسیقی کی تربیت حاصل کرنا شروع کر دی ٭ فلم انڈسٹری کا صفایا ہونے سے بچانے کیلئے سر جوڑ کر بیٹھنا ہو گا:مدےحہ شاہ٭ موجودہ فلمیں گانے انتہائی غیر اخلاقی ہیں:حمیرا چنا٭ زندگی کی تمام حسرتیں پوری ہو رہی ہیں :نسےم وکی٭ممتاز فلمی اداکار محمد علی کی برسی 19 مارچ کو منائی جائے گی۔