Waqt News
Monday | July 04, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • مون سون کی بارشیں، ماہرین نے شہریوں کو ڈینگی سے خبردار کردیا
  • تحریک انصاف نے عمران اسماعیل کو اہم عہدے سے نواز دیا
  • امید ہے ہفتے کے آخر تک لوڈ شیڈنگ میں کمی ہوگی. قمرزمان کائرہ
  • پی سی بی چیئرمین کی تنخواہ کچھ نہیں لیکن گالیاں بہت ہیں. رمیز راجا
  • تحریک انصاف نے این اے 245 میں ضمنی انتخابات کے لیے اپنا امیدوار نامزد کر دیا

تسبیحاتِ فاطمہ ؓ

Jun 15, 2022 5:57 AM, June 15, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
تسبیحاتِ فاطمہ ؓ

امام ابو داؤد روایت کرتے ہیں:۔ حضرت علی مرتضی کرم اللہ وجہ الکریم نے اپنے ایک شاگرد سے ارشاد فرمایا: میں تمہیں اپنا اور فاطمہ بنت رسول ؐ کا جو آپ ﷺ کی سب سے زیادہ لاڈلی بیٹی ہیں، قصہ سناؤں: شاگرد نے کہا ضرور ارشاد فرمائیے، فرمانے لگے! فاطمہ بنتِ رسول ؐ اپنے ہاتھ سے چکی پیستی تھیں جن کی وجہ سے انکے ہاتھ میں نشان پڑگئے تھے۔ خود پانی کی مشک بھر کر لاتی تھیں جس کی وجہ سے سینے پر رسی کے نشان آگئے تھے۔ گھر کی صفائی ستھرائی خودہی کرتیں جسکے باعث اُنکے کپڑے غبار آلودہ ہو جاتے۔ ایک مرتبہ حضور ِ اقدس کے پا س مالِ غنیمت میں کچھ غلام اور باندیاں آئیں، میں نے فاطمہؓ سے کہا آپ بھی حضورؐ سے ایک خدمت گار مانگ لیں تاکہ روزمرّہ کے کاموں میں آسانی ہو، وہ حضور اکرم  ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئیں اتفاق سے وہاں کچھ لوگ موجود تھے۔ سیّدہ کے مزاج میں شرم بہت تھی‘ وہ فرطِ حیاء کی وجہ سے سب کے سامنے کچھ عرض نہ کرسکیں اور واپس آگئیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 100 یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت بجلی دینےکا اعلان

 دوسرے دن حضورؐ بنفس نفیس تشریف لے آئے اور استفسار فرمایا۔ فاطمہؐ تم کل کس مقصد کیلئے میرے پاس آئی تھیں؟ وہ شرم کی وجہ سے چپ ہوگئیں‘ میں نے عرض کی یارسول اللہ ﷺ! آپ انکے حالتِ زار ملاحظہ فرما رہے ہیں۔ چکی پیسنے کی وجہ سے ان ہاتھوں میں نشان پڑگئے ہیں اور مشک اُٹھانے کی وجہ سے سینے پر رسی کے داغ بن گئے ہیں، ہر وقت کام کاج کی وجہ سے کپڑوں پر غبار پڑ جاتا ہے۔ میں نے ان سے کہا تھا کہ آپ سے ایک خادم مانگ لیں،  آپ نے خادم کے بارے ارشاد فرمایا:  اصحابِ صُفہ نے اللہ کے دین کی خاطر اپنا گھر بار اور آرام و سکون ترک کر دیا اور وہ غربت و افلاس اور فقرو فاقہ کی زندگی گزار رہے ہیں۔ (فی الوقت) ان پر کسی کو ترجیح نہیں دے سکتا (خادم کی ڈیوٹی انکے کاموں میں مدد کیلئے لگائی جائیگی)۔ اے میری پیاری بیٹی تو تقویٰ حاصل کر اور اللہ سے ڈر، اپنے پروردگار کا فریضہ اداکرتی رہ اور گھر کے کام کاج کو انجام دیتی رہ‘ میں تمہیں ایک ورد بتاتا ہوں جو تمہارے لیے خادم سے زیادہ بہتر ہو گا۔ وہ یہ کہ جب تم رات کو سونے کیلئے لیٹو تو 33 مرتبہ سبحان اللہ، 33 مرتبہ الحمدللہ، 34 مرتبہ اللہ اکبر کہو (یعنی میر ے اہلِ بیت کا آرام وسکون اور اطمینان، اللہ کا ذکر ہے، اس سے انکی تھکاوٹ بھی زائل ہوگی اور انھیں اطمینان بھی نصیب ہو گا)۔ حضرت فاطمہؓ نے عرض کیا۔ میں اللہ اور اسکے رسولؐ سے راضی ہوں ۔

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  •  ثالثی اور برا حال ہو یاپنجاب دا

    Jul 04, 2022
  • بھیر ویں بھیروں نہ بن جائے 

    Jul 03, 2022
  • ’’ موٹیویشنل سپیکرز‘‘

    Jul 03, 2022
  • فرح خان پر الزامات، عطا تارڑ اور ملک احمد کیخلاف ہتک عزت کا ...

    Jul 03, 2022 | 21:49
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • مون سون کی بارشیں، ماہرین نے شہریوں کو ڈینگی سے خبردار کردیا

    Jul 04, 2022 | 21:58
  • تحریک انصاف نے عمران اسماعیل کو اہم عہدے سے نواز دیا

    Jul 04, 2022 | 20:58
  • امید ہے ہفتے کے آخر تک لوڈ شیڈنگ میں کمی ہوگی. قمرزمان کائرہ

    Jul 04, 2022 | 20:30
  • پی سی بی چیئرمین کی تنخواہ کچھ نہیں لیکن گالیاں بہت ہیں. رمیز ...

    Jul 04, 2022 | 19:52
  • تحریک انصاف نے این اے 245 میں ضمنی انتخابات کے لیے اپنا ...

    Jul 04, 2022 | 19:41
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  ثالثی اور برا حال ہو یاپنجاب دا

    Jul 04, 2022
  • ریاست کی بقاء کے لیے ہوش کے ناخن لیں!!!!!

    Jul 04, 2022
  • پاکستان فٹبال کی فیفارکنیت بحال مگر۔۔!!!

    Jul 03, 2022
  • 2022ء کے اعدادوشمار مستقبل کے سنگین خطرات کی ...

    Jul 03, 2022
  • بھیر ویں بھیروں نہ بن جائے 

    Jul 03, 2022
  • 1

    توانائی بحران: حکومت تمام سٹیک ہولڈرز کو ساتھ ملا کر مستقل حل تلاش کرے

  • 2

    سرکاری ویب سائٹس سے  متعلق سکیورٹی الرٹ جاری

  • 3

     مندرہ : 13برس سے بند پڑا گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول نتھیہ کلیال

  • 4

    سپریم کورٹ کے حکم پر 22 جولائی کو وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب

  • 5

    مسلمانوں کی دلآزاری پر بھارتی  سپریم کورٹ کا ملعونہ کو معافی مانگنے کا حکم 

  • 1

    پیر،4 ذی الحج 1443ھ،4 جولائی 2022 ء

  • 2

    اتوار،3 ذی الحج 1443ھ،3 جولائی 2022 ء

  • 3

    ہفتہ، 2 ذی الحج 1443ھ، 2 جولائی 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • گھر کے اندر فائدے‘ باہر خسارے‘ عورت کا لمحہ ...

    Jul 04, 2022
  • ناجائز کمائی کی قربانی

    Jul 04, 2022
  • ’’ریاست ہو گی ماں کے جیسی‘‘

    Jul 04, 2022
  • برکس ، برکس پلس اور پاکستان !

    Jul 04, 2022
  • اسلام اور جمہوریت ۔۔۔ایس ایم ظفر کی نظر میں

    Jul 04, 2022
  • اسٹاک مارکیٹ : کاروبار میں معمولی استحکام ، 575 ...

    Jul 04, 2022
  • قرض کی پیتے تھے مے!!

    Jul 04, 2022
  • جب قدرت مہربان ہوتی ہے!

    Jul 04, 2022
  • کپتان کادم توڑتا بیانیہ

    Jul 04, 2022
  •   اللہ توآپ سے بھی پوچھیں گے خان صاحب  

    Jul 04, 2022
  • 1

    حکومت ریٹائرڈ ملازمین کو مایوس نہ کرے

  • 2

    وزیر اعظم شہباز شریف کی توجہ کے لئے

  • 3

    آئی ایم ایف

  • 4

    ہمارا پرچم 

  • 5

    پیدل چل ے والوں کے حقوق

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    وہ ایک سجدہ۔۔۔۔

  • 2

    بیت اللہ

  • 3

    جواہرات رسول ﷺ

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اعتماد

  • 3

    معدنی دولت

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    بالِ جبریل

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 5

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group