پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز اداکارہ عائزہ خان نے بڑی عید کے لیے نیا خوبصورت جوڑا پسند کر لیا ہے۔انسٹا گرام پر 9 ملین سے زائد فالوورز رکھنے والی عائزہ خان نے حال ہی میں کپڑوں کے ایک برینڈ کے لیے نیا فوٹو شوٹ کروایا ہے، اداکارہ نے اپنے اس فوٹو شوٹ کی چند خوبصورت تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی ہیں۔انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ میرے نئے پسندیدہ کپڑے ہیں۔ یہ آنے والی عیدالضحیٰ یا عام تقریبات کے لیے بہترین ہے۔
View this post on Instagram