ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ انڈونیشین برآمدات اور سویاآئل کی قیمتوں کا گرنا ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اگست کے لیے سودے 285 رنگٹ یعنی 7.8 فیصد کمی کے ساتھ 3378 رنگٹ یعنی 821.30 ڈالر فی ٹن طے پائے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024