بجٹ نے مایوس کیا‘ اساتذہ تنظیمیں
ملتان (خصوصی رپورٹر) سرکاری ملازمین کو مایوس کیا پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع ملتان کے رانا دلشاد علی صدر ایس ای ایس رانا اسلم انجم سرپرست اعلی پنجاب محمد یونس لودھی راؤ زوالفقار احمد راؤ ساجد مصطفی رانا طارق و دیگر عہدیداران نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے سرکاری ملازمین سے کئے گئے وعدے پورے نہیں کئے۔