Waqt News
Wednesday | January 20, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پی ڈی ایم صرف اپنے کھوکھلے بیانیئے کی وجہ سے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہی . شیخ رشید
  • سندھ حکومت کاکورونا ویکسین خریدنے کیلئے ایمرجنسی فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ
  • کراچی :اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھائو کے بعد تیزی کا رجحان
  • الیکشن کمیشن نے پی ڈی ایم کی تنقید کو مسترد کردیا
  • اپوزیشن کا بے مقصد احتجاج بے وقت کی راگنی ہے،احتجاجی عناصرترقی کاسفر روکنے کے درپے ہیں:عثمان بزدار

جتنے کیسز بنانے ہیں بنا لیں، پوری پارٹی کوجیل بھیج دیں پیپلز پارٹی جھکے گی نہیں: بلاول بھٹو

Jun 15, 2019 | 18:58 6:58 PM, June 15, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
جتنے کیسز بنانے ہیں بنا لیں، پوری پارٹی کوجیل بھیج دیں پیپلز پارٹی جھکے گی نہیں: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے واضح طور پر کہا ہے کہ جتنا دباؤ ڈالنا ہے ڈال لو پیپلز پارٹی جھکنے اور ڈرنے والی نہیں ہے۔

لاہور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نئے پاکستان کے نئے پنجاب کی صورتحال سب کے سامنے ہے، نالائق حکومت نے ملک کے سب سے بڑے صوبے کے لیے نالائق وزیراعلیٰ منتخب کیا، وفاق جس طرح صوبوں کے وسائل و حقوق پر ڈاکہ ڈال رہا ہے اور پنجاب میں جو معاشی حملے ہورہے ہیں یہ عوام کے ساتھ سب سے بڑی نا انصافی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پرانے پاکستان میں پنجاب کا بجٹ 60 کھرب ہوتا تھا وہ اب نئے پاکستان میں 23 کھرب ہوگیا ہے، اس کٹوتی کا بوجھ یہاں کے عوام، غریب، کسان، بے روزگار نواجون کو اٹھانا پڑے گا۔

 بچوں کو ماں کا دودھ پلانے کی مہم کو موثر بنانے کی ضرورت ، ڈاکٹر فیصل سلطان

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ماہر اقتصادیات خبردار کر رہے ہیں کہ اگر پی ٹی آئی کی حکومت آئی ایم ایف بجٹ کو منظور کرتی ہے تو 80 لاکھ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے ہوں گے، حکومت غریبوں، مظلوموں کا حق ماررہی ہے اور امیر ترین لوگوں چوروں ڈاکووں کے لیے ایمنسٹی اسکیم دی جاتی ہے لیکن غریبوں، کسانوں، مزدوروں کے لیے کوئی ایسی اسکیم نہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہر صوبے کا بجٹ کم کیا جارہا اس سے زیادہ ظلم کیا ہوسکتا ہے،پاکستان کے عوام بہت بہادر ہیں اور ملک کے لیے قربانی دینے کو تیار ہیں لیکن جب صاف نظر آئے کہ امیروں کے لیے بیل آؤٹ اور ایمنسٹی جبکہ مظلوم پاکستانیوں کے لیے مہنگائی، غربت اور بے روزگاری ہو تو پھر یہ ایک نہیں 2 پاکستان ہیں، اس کے خلاف آواز بلند کرنا پیپلزپارٹی کا فرض ہے,اگر پارلیمنٹ کو اسی طرح چلایا گیا تو آمر اور نئے پاکستان میں کیا فرق ہے۔ جمہوری حقوق پر حملے ہو رہے ہیں۔

پاکستان اور چین کا سی پیک کے تحت زرعی تعاون میں کئی گنا اضافہ کا اعادہ 

چیئرمین پی پی پی کا کہنا تھا کہ عوام کے حقوق پر حملے کیے جارہے، پیپلزپارٹی اس معاشی دہشت گردی کو برداشت نہیں کرے گی، پہلے بھی کہا تھا کہ اگر یہ لوگ عوام دشمن بجٹ پیش کرتے ہیں تو پیپلز پارٹی سڑکوں پر نکلنے گی اور عوامی رابطہ مہم شروع کرنے پر مجبور ہوگی۔

اپنی بات جاری رکھتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم نے عوام دوست بجٹ پیش کرنے کا موقع دیا لیکن جس طرح کا عوام دشمن بجٹ پیش ہوا یہ اس ملک کی معاشی خود کشی ہے، عمران خان نے کہا تھا کہ وہ آئی ایم ایف نہیں جائیں گے لیکن انہوں نے وہاں جاکر پورے ملک کو معاشی خود کشی کروا دی، ملک کےوزیراعظم کوسفارتی آداب کابھی علم نہیں، ۔

جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز ،قومی ٹیسٹ سکواڈ آج کراچی روانہ ہوگا

بلاول بھٹو  نے کہا پہلےبھی کہاتھاعوام دشمن بجٹ پیش کیاگیاتوہم سڑکوں پرنکلیں گے، آصف زرداری کوبجٹ سےایک دن پہلےگرفتارکیاگیا، ہمارے پاس موقع  تھا آصف زرداری کی گرفتاری پرایوان کابائیکاٹ کرتے، عوام دشمن بجٹ ملک کی معاشی خودکشی ہے۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ہمارے جمہوری اور انسانی حقوق پر جو حملے ہورہے ہیں، اس کے خلاف آواز اٹھانا ہمارا فرض ہے، 1973 کا آئین، 18 ویں ترمیم اور ہمارے جمہوری حقوق حقوق پر حملے کیے جارہے ہیں، ہم یہ برداشت نہیں کریں گے۔

انھوں نے کہا کہ عمران خان نےکہاتھاوہ آئی ایم ایف کےپاس نہیں جائیں گے، لیکن انہوں نے آئی ایم ایف کے پاس جا کر ساری عوام کو معاشی خودکشی پر مجبور کر دیا ہے،  ملکی مسائل پرآوازاٹھاناہم سب کافرض ہے، عوام دشمن بجٹ کومستردکرتےہیں، آج ایک نہیں دوپاکستان ہیں اور ہم اس کےخلاف ہیں، ہم  نےہمیشہ جمہوری حقوق کیلئےجدوجہدکی ہے

غلام دستگیر کی اینٹی کرپشن عدالت پیشی‘ عبوری ضمانت میں یکم فروری تک توسیع

پی پی چیئرمین کا کہنا تھا یہ فاشسٹ حکومت ہے جس کا وزیر کہتا ہے کہ حالات ٹھیک کرنے کے لئے 6 ہزار افراد کو پھانسی دے دو۔ حکومت نے اپوزیشن کیخلاف آپریشن شروع کیا ہے کیونکہ اسے علم ہے کہ آصف زرداری سب کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے کر سکتے ہیں،  حکومت کا دباؤ نہ صرف ہم پر بلکہ تمام سیاسی جماعتوں پر ہے،  چیئرمین نیب نے ایک فقرہ کہہ دیا تو اس پر اور عدلیہ پر بھی دباؤ ڈال دیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پہلے بھی واضح طور پر کہا تھا کہ جتنے کیسز بنانے ہیں بنا دیں، میرے پورے خاندان، پارٹی کو جیل بھیجنا ہے بھیج دیں مگر پیپلز پارٹی جمہوریت، 1973 کے آئین، انسانی و معاشی حقوق، صحافت کی آزادی، فوجی عدالتوں، لاپتہ افراد کے معاملے پر اپنا موقف نہیں بدلے گی، جتنا دباؤ ڈالنا ہے ڈالو جو کرنا ہے کرلو پیپلزپارٹی نظریاتی جماعت ہے، یہ ذوالفقار بھٹو اور بینظیر بھٹو کی جماعت ہے یہ جھکنے والی، بکنے والی اور ڈرنے والی جماعت نہیں ہے۔

گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اور نجی سکول  کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

صحافیوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے کارکنوں کے ساتھ مل کر 50 سال جدوجہد کی، ہمارے کارکن سے قیادت تک ساتھ ہوتے ہیں مگر ہم اپنے نظریہ، موقف، اصولوں پر یوٹرن یا سمجھوتہ نہیں کرتے۔

بلاول بھٹو نے کہا آمر اور کٹھ پتلی عمران خان کے نئے پاکستان میں فرق کیا ہے، یہ صحافی اگر مجھ سے وہ سوال نہیں پوچھ سکتے جو وہ پوچھنا چاہتے ہیں، اگر صحافت، انسانی حقوق کی آزادی، قانون کی بالادستی اور آزاد عدلیہ نہیں ہے تو ان آمر اور نئے پاکستان میں کیا فرق ہے، پاکستانیوں کو مل کر جدوجہد کرنا پڑے گا۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ پاکستان کے بہت مسائل ہیں، جن کا حل ایک آدمی نہیں نکال سکتا، ہم سب مل کر پاکستان کے مسائل کا حل نکالیں گے۔

اس موقع پر سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کسی کی حد سے زیادہ حمایت نہیں کی، میں ہمیشہ اپنی جماعت کی حمایت کرتا ہوں لیکن میں ان اصولوں پر عمل کرتا ہوں جو ذوالفقار علی بھٹو، بینظیر بھٹو اور آصف زرداری کے ہیں اور جہاں تک پی ٹی ایم اراکین کی بات ہے تو میں ان کے بنیادی اور انسانی حق ہر پاکستانی کا ایک جیسا ہونا چاہیے آپ کو بولنے اور اپنا موقف پیش کرنے کی آزادی ہو، اگر آپ رکن قومی اسمبلی ہیں تو یہ حق ہے کہ آپ کا پروڈکشن آرڈر جاری ہو۔

بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شمالی و جنوبی وزیرستان، لاہور کے نمائندوں کو جیل میں ڈال کر انہیں پورے بجٹ عمل سے باہر رکھنا غیر آئینی و غیر قانونی ہے۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ  کٹھ پتلی حکومت کے پاس مسائل کاحل نہیں، مل کر حل نکالنا ہوگا، عیدکے بعد عوامی رابطہ مہم چلانے کا فیصلہ کیاگیا تھا، کرپشن  کے الزامات صرف ہم پرہیں، چیئرمین نیب تو ان کا ہرحکم مانتے تھے پھر بھی ان کیخلاف بھی سازش کی گئی۔

مریم نواز سے ملاقات سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ آج صبح مریم نواز نے ظہرانے کی دعوت دی ہے، جسے میں قبول کروں گا، پاکستان کے اتنے مسائل ہیں کہ سب نے مل کر اس کا حل نکالنا ہے، سب نے مل کر معاشی، انسانی و جمہوری حقوق کو تحفظ پہنچانا ہے، ہم سب نے مل کر پی ٹی آئی، آئی ایم ایف کے بجٹ کو روکنا ہے اور ملک کو معاشی خود کشی سے بچانا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کا مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے ساتھ نظریاتی معاملات ہیں لیکن ملکی مفاد میں مل کر کام کرنے کو تیار ہیں مگر یہ کٹھ پتلی حکومت اصل میں سنجیدہ نہیں، لہٰذا پھر ان سے بات کروں گا جو عوام کے حقوق کے تحفظ میں سنجیدہ ہیں۔

انھوں نے مزید کہا جلدتمام جماعتوں کی اے پی سی ہوگی اورمستقبل کالائحہ عمل طےکیاجائے گا، ہم صرف یہ کہتےہیں پارلیمان کواپنی مدت پوری کرنی چاہیے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • بلاول بھٹو کا آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی مشروط حمایت کا اعلان

    Jan 03, 2020 | 13:56
  • چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا اسکردو میں جلسے سے خطاب

    Oct 28, 2020 | 19:04
  • چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی روضہ رسول پر حاضری

    Jan 14, 2020 | 11:50
  • پیپلزپارٹی پارٹی جیت گئی، پی ڈی ایم نے شکست تسلیم کرلی: شیخ ...

    Jan 02, 2021 | 11:15
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پی ڈی ایم صرف اپنے کھوکھلے بیانیئے کی وجہ سے اپنی طاقت کا ...

    Jan 19, 2021 | 22:56
  • سندھ حکومت کاکورونا ویکسین خریدنے کیلئے ایمرجنسی فنڈ قائم ...

    Jan 19, 2021 | 22:36
  • کراچی :اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھائو کے بعد تیزی کا رجحان

    Jan 19, 2021 | 22:27
  • الیکشن کمیشن نے پی ڈی ایم کی تنقید کو مسترد کردیا

    Jan 19, 2021 | 22:16
  • اپوزیشن کا بے مقصد احتجاج بے وقت کی راگنی ہے،احتجاجی ...

    Jan 19, 2021 | 21:52
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • مہنگائی ہوتی ہے ہونے دو، لوگ بولتے ہیں بولنے دو، ...

    Jan 17, 2021
  • 1

    پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ ٹاپ ٹین میں شامل ہونا قوم ...

  • 2

    احتجاج جمہوری حق ہے لیکن …

  • 3

    صدر ٹرمپ کے  ملالہ ایجوکیشن ایکٹ پر دستخط 

  • 4

    عالمی نمبر ون دہشت گرد قرار پانے والے بھارت پر عالمی برادری کی خصوصی شفقت چہ معنی ...

  • 5

    حکومت اتحادی جماعت  کے مشورے پر کان دھرے

  • 1

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نواز کھوکھر،تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر (۳)

    Jan 19, 2021
  • اسی دن کیلئے بولو ۔۔۔۔

    Jan 19, 2021
  • ’’الزام کسی اور کے سر جائے تو اچھا‘‘

    Jan 19, 2021
  • مچھ ٹریجڈی!

    Jan 19, 2021
  • این آر او:  ماضی اور حال

    Jan 19, 2021
  • کرنل (ر) ڈاکٹر جمشید احمد ترین کی یاد میں

    Jan 19, 2021
  • تاریخی تحصیل پنڈ دادن خان کی فریاد 

    Jan 19, 2021
  • ٹرمپ کا مواخذہ اور جوبائیڈن کی حلف برداری

    Jan 19, 2021
  • اقتدار کے پجاری اور اقتدار کے بھکاری!

    Jan 19, 2021
  • کیا آپ کڑوا سچ سننا پسند کریں گے؟

    Jan 19, 2021
  • 1

    شکرپڑیاں: مین گیٹ تالا کو لگانے کا مقصد سمجھ نہیںآتا

  • 2

      سخت پریشانی میں ہوں

  • 3

    پڑھے لکھے نوجوان کہاں جائیں 

  • 4

      بیمار مزدور کی پریشانی 

  • 5

     چیئرمین نیب سے انصاف کی اپیل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 2

    صبر 

  • 3

    خدادادقوت

  • 4

    طیب وطاہر وجود

  • 5

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اعتبار

  • 3

    واشگاف الفاظ

  • 4

    بلوچستان 

  • 5

    یقین

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    پیغام

  • 3

    ارمغانِ حجاز

  • 4

    اقتصادی 

  • 5

    خوف

منتخب
  • 1

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    برطانوی شخص نے 28 کروڑ ڈالرز کے بِٹ کوائنز والی ہارڈ ڈرائیو غلطی سے کوڑے میں پھینک ...

  • 2

    سنگاپور، قرنطینہ توڑ کر منگیتر سے ملنے پر برطانوی شہری کو 6 ماہ کی جیل

  • 3

    فرینکفرٹ ایئرپورٹ سے مسافروں کی آمد و رفت میں 73 فیصد کمی،37 سال کی کم ترین سطح پر

  • 4

    فارن فنڈنگ کیس الٹا پڑے گا، مولانا خود پھنسنے جارہے ہیں: وزیر داخلہ شیخ رشید

  • 5

    رواں سال امتحانات مئی میں لیے جائیں گے اور کوئی بچہ پرموٹ نہیں ہوگا: وزیر تعلیم ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group