کراچی میں سمندری ہوائیں بدستور بند ہیں۔ شہر ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہے گا۔ درجہ حرارت بھی 41 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں موسم اتوارکوبھی گرم ہی رہے گا،سمندری ہوائیں معطل رہیں گی اور پارہ 39 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024