غیر قانونی طور پر گیس ریفلنگ کرتے ہوئے 3ملزمان گرفتار
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ صدر بیرونی پولیس نے غیر قانونی طور پر گیس ریفلنگ کرتے ہوئے 3ملزمان نادر ،ہارون،فیضان کو گرفتار لیا اور ان کے قبضہ سے آلات ریفلنگ برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے ۔