نوجوان کو چھری کے وار سے زخمی کردیا گیا Jun 15, 2019 12:03 PM, June 15, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ نیوٹائون کے علاقے میں نوجوان کو چھری کے وار سے زخمی کردیا گیاپولیس کو اکرم مسیح نے بتایاکہ مدعی کے بیٹے ساغر کو زوہیب نے چھری کے وار سے زخمی کردیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+