کوڑے میں لگنے والی آگ نے جھونپڑی کو لپیٹ میں لے لیا Jun 15, 2019 11:37 AM, June 15, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ ائرپورٹ کے قریب کوڑے میں لگنے والی آگ نے جھونپڑی کو لپیٹ میں لے لیا ریسکیو1122 اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچ گئیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+