کے الیکٹرک کی نااہلی نے شہری زندگی مفلوج کردی:آصف حسنین
کراچی (نیوزرپورٹر)پاک سر زمین پارٹی کراچی آرگنائزنگ کمیٹی کے صدر آصف حسنین نے شدید گر می کے الیکڑک کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ شدید گرمی میں کے الیکڑک کی جانب سے لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کے الیکڑک کی نا اہلی اور بے حسی کی عکاسی کرتا ہے۔اپنے ایک بیان انہوں نے کہاکہ شدید گرمی اورہیٹ ویوز کے باوجود کے الیکٹرک انتظامیہ کی ہٹ دھرمی اور نااہلی کے سبب کراچیکے شہریوں کو12سے14گھنٹے تک کی