ڈاکٹر ضیاء الدین ہسپتال نے عالمی دن برائے خون کا عطیہ منایا
کراچی(نیوز رپورٹر) ڈاکٹر ضیاء الدین ہسپتال کی جانب سے عالمی دن برائے خون کا عطیہ کے موقع پر ’’محفوظ خون سب کے لیے‘‘ کے موضوع پر بلڈ ڈونیشن ڈرائیو منعقد کی گئی جس کا مقصد پوری دنیا میں محفوظ خون کے عطیہ کی اہمیت کو اجاگر کرنا، محفوظ صاف اور صحت مند خون عطیہ کرنے والوں کی کوششوں کو سراہنا اور لوگوں کو یہ باور کرانا تھا کہ آپ کا دیا ہوا خون کسی کی