علماء و مشائخ کے اعزاز میں استقبالیہ اور امن وحدت سیمینار کل ہوگا
کراچی(نیوز رپورٹر)متحدہ علماء محاذ پاکستان کے زیر اہتمام مدرسہ المہدی کے سربراہ غلام محمد سلیم کی جانب سے علماء مشائخ کے اعزاز میں استقبالیہ و امن و حدت سیمینار کل اتوار کو شام 6بجے مکان نمبر 15-A-5 سیکٹرB-17 بفرزون نزد غوثیہ مسجد کراچی میں ہوگاجس میں سرپرست مولانا جعفرالحسن تھانوی، مرکزی صدر علامہ مرزایوسف حسین، بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری،مولانا سلیم اللہ ترکی ودیگر شرکت و خطاب کریں گے۔