نوائے وقت سروس
یاسمین بنت جنت میر عمر 16سال لڑکی بدھ 12جون 2019 سے لاپتہ ہے ۔ لڑکی کا ذہنی توازن ٹھیک نہیںجس حضرات کو اس بارے میں علم ہو تو وہ برائے کرم مکان نمبر D-166بلاک 3میٹروول سائٹ کراچی یا جنت کے والدہ کو فون نمبرز 0333-2125586و 03009222439 پر اطلاع دے۔