قومی اسمبلی ،بلاول سے مونس الٰہی کی ملاقات ،مصافحہ بھی کیا
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے اسمبلی فلور پر مونس الہٰی نے ملاقات کی ۔ جمعہ کو مونس الہٰی خود چل کر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پاس آئے، مصافحہ بھی کیا۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مونس الہٰی کی گفت وشنید کچھ دیر تک جاری رہی۔