مشرق وسطیٰ میں اپنے فوجی نہیں بھیجیں گے،جاپان
ٹوکیو(نیوز ڈیسک)جاپانی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاپان کے ایک آئل ٹینکر پر مبینہ حملے کے بعد ٹوکیو کے کوئی فوجی وہاں بھیجنے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں ہے۔ ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ فی الحال ایسی کوئی صورت حال ہے کہ یہ سوچا جائے کہ جاپان کے مفادات کو خطرات لاحق ہیں۔