آرمی چیف کا بیگم کلثوم نواز کی صحتیابی کے لۓ میاں نواز شریف اور فیملی کو پیغام دیا ہے،آرمی چیف قمر جاوید باجوا کا بیگم کلثوم نواز کی جلد اور مکمل صحتیابی کیلیۓ دُعاوں اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔ کلثوم نواز کینسر کے مرض میں علاج کیلئے کئی ماہ سے لندن میں زیر علاج ہیں۔طبیعت مزید خراب ہونے پر انہیں اسپتال کی آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹروں کی پوری ٹیم موجود ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق کلثوم نواز کو دل کا دورہ پڑا ہے اور وہ وینٹی لیٹر پر ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38