تہذیب مغرب
دنیا اسلام کی طرف آرہی ہے اس لئے اگر آج تہذیب مغرب تباہ ہوجائے تو اسلام کا بول بالا ہو جائے گا لہٰذا مسلمانوں کو اس آنے والے دور کے لئے تیار ہوجانا چاہئے جس وقت تہذیب جدید کا خاتمہ ہو مسلمانوں کو اسلام کا علم بلند کرنا چاہئے۔
(یاد ایام سے ماخوذ مصنف عبدالوحید)