گیس بل ادا نہ کرنے پر محکمہ نے عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات کا میٹر اتار دیا
گیس بل ادا نہ کرنے پر محکمہ نے عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات کا میٹر اتار دیا
گجرات (نامہ نگار) گورنمنٹ عزیز بھٹی شہید ہسپتال کا بل جمع نہ کرانے پر محکمہ سوئی گےس نے میٹر اتار لیا۔ تفصےلات کے مطابق محکمہ سوئی گیس گجرات کے عملہ نے بل کی عدم ادائیگی پر عزیز بھٹی شہید ہسپتال کا گیس کا میٹر اتار لیا۔
میٹر اتار دیا